نقطہ نظر ایڈولیسنس: ایسی سیریز جو تمام والدین کو دیکھنے کی ضرورت ہے نیٹ فلیکس کی نئی منی سیریز تمام والدین کے لیے ویک اپ کال ہے کہ اگرچہ ان کے بچے آنکھوں کے سامنے موجود ہیں لیکن وہ مکمل طور پر محفوظ نہیں۔
نقطہ نظر ’ملک پر پنجاب کے سیاسی اور معاشی تسلط نے قوم کے اتحاد کو کمزور کیا ہے‘ سیاسی حل تلاش کرنے کے بجائے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے ریاست ایسے اقدامات کا سہارا لے رہی ہے جن سے بلوچستان کی بےچینی میں مزید اضافہ ہوگا۔