نقطہ نظر پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات شدید، کیا پارٹی ختم؟ تحریک انصاف اس راستے پر گامزن نظر آتی ہے جس سے پہلے مسلم لیگ ( ن ) اور پیپلزپارٹی گزر چکی ہیں، اور یہی بات پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ سمیت دوسرے لوگوں کے لیے باعث تشویش ہونی چاہیے۔