نقطہ نظر نہری منصوبہ صرف ماحولیاتی اور حقوق کا مسئلہ نہیں سڑکوں پر ہونے والے احتجاج اب تقریباً ایک عوامی بغاوت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ اس متنازع منصوبے نے صوبے کی سیاسی قوتوں اور سول سوسائٹی کو متحد کر دیا ہے۔