نقطہ نظر آلودگی سے حل تک: ’ایشیائی ترقیاتی بینک کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقلی میں ہماری مدد کرنا ہوگی‘ اے ڈی بی کی فوسل فیول توانائی پر توجہ اس کے پائیداری کے وعدوں کے منافی ہے جس سے ممکنہ طور پر پاکستان کے توانائی کی حفاظت اور ماحولیاتی اہداف کو نقصان پہنچتا ہے۔
نقطہ نظر سوشل میڈیا پر مسلمانوں کو دھمکانے کے لیے بھارتیوں کا گوبھی کا استعمال بڑی تعداد میں بھارتی صارف گوبھی کی تصاویر شیئر کررہے ہیں جس پر کیپشن 'گوبھی کی کاشت واحد علاج ہے' لکھا ہے لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟