نقطہ نظر پاک-بھارت کشیدگی: ’ماسٹر مائنڈ سے پہلے مجرمان تلاش کریں‘ چنئی سے کولمبو جانے والے طیارے میں پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملزمان کو پکڑنے کے لیے سیکیورٹی تلاشی لی گئی جو ظاہر کرتا ہے کہ مجرمان چکما دے کر بھارت سے فرار ہوچکے ہیں۔