سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسمٰعیل خان، وزیرستان، لکی مروت اور خیبر کے علاقوں میں آپریشن کیے، دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائیاں کی گئی، آئی ایس پی آر
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، ایسی مشکل میں ڈمی نمائندے عوام کا کیس نہیں لڑ سکتے، انہیں پارلیمنٹ اور آئین کی روح کا احترام نہیں، جے یو آئی سربراہ کا اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب
وزیراعظم نے پاک ترک اقتصادی تعاون کو مزید گہرا کرنے کی ضرورت پر زور دیا جب کہ وزیراعظم نے ترک کمپنیوں کو ملک کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔
اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی، سیاسی امور اور پارٹی معاملات کے علاوہ خیبرپختونخوا کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، ذرائع
ہیوی ٹریفک کیلئے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے، پیر کے بعد شہر میں نان رجسٹرڈ گاڑی نظر آئی تو ضبط ہوگی, متعلقہ شوروم سیل کیا جائیگا، 80 ہزار نمبر پلیٹس تیار، شہری لینے نہیں آرہے
اقوام متحدہ کے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر کی جانب سے زیتون کی ویلیو چین پر کیے گئے تجزیے میں نشاندہی کی گئی ہے کہ بلوچستان میں زیتون کی فصل کی کمرشل کاشت کو نظر انداز کیا گیا۔
آئی ایم ایف وفد کو عدالت جانے کی سہولت دینا افسوسناک ہے، اگربجلی کے بلوں میں ٹیکس وصول کر لیا جاتا ہے تو ایف بی آر کو ختم کر دیں، امیر جماعت اسلامی کی لاہور میں پریس کانفرنس
بیوی شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر میکے چلی گئی تھی، 2 سالہ بیٹی کو رکھنے سے بھی انکار کردیا تھا، درزی کے پیشے سے وابستہ شخص نے 2 بیٹوں اور 2 بیٹوں کو قتل کرکے اپنی زندگی بھی ختم کرلی۔
1991 کے معاہدے میں سندھ نے گریٹر تھل کینال کو دیے گئے پانی پر اعتراض نہیں کیا تھا،ارسا کا جواب، سندھ اسمبلی کی قرارداد اور سندھ بھر میں احتجاج پر 'نو کمنٹس' لکھ دیا۔
2016 کے بعد سے بھارت کی طرف سے آئی ای ڈیز لگانے کے 54 واقعات سامنے آئے، 4 سے 6 فروری کے دوران 4 بھارتی آئی ای ڈیز برآمد ہوئیں، دھماکے سے ایک شہری شہید ہوا، سیکیورٹی ذرائع
افغانستان ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، ایسا وطیرہ اپنانا زیب نہیں دیتا، جو رویہ افغانستان کے ساتھ روا رکھا گیا ہے ، یہ درست نہیں، پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو
ملزم انوار الحق اپنی بیٹی حرا کو گھر کے باہر لے کر گیا اور واپس آگیا تھا، ماموں نے فائرنگ کرکے اسے قتل کیا، تاحال ضمانت کی درخواست دائر نہیں کی گئی، پولیس حکام
وزیراعظم شہباز شریف نے صدر اردوان کا استقبال کیا، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائی پاسٹ، مہمان صدر نے پودا بھی لگایا۔
ناظم آباد ایک نمبر میں ڈمپر کی کار کو ٹکر کے بعد شہریوں نے گھیراؤ کیا تو ڈرائیور نے موقع پر موجود لوگوں پر ڈمپر چڑھانے کی کوشش کی، خوش قسمتی سے جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان پولیو پروگرام ہر سال ایک سے زائد بار بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن مہم چلاتا ہے، جس سے بچوں کو ویکسین ان کی دہلیز پر پہنچائی جاتی ہے، عہدیدار قومی ادارہ صحت
یورپی یونین کی جی ایس پی پلس اسکیم پر انحصار کے بجائے مسابقت پر توجہ دینی چاہیے، لگن دکھائی جائے تو ٹریلین ڈالر معیشت بن سکتے ہیں، نذیر احمد بٹ کا کراچی چیمبر میں خطاب
محمد دین نے اپنی بیوی ہاجرہ کا علاج کرانے کیلئے عزیز اور اس کی بیٹی کو گھر بلایا تھا، جھلس کر زخمی ہونے والی خاتون کے بیان پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
2024 میں 18 ممالک میں 124 صحافی قتل، یہ کسی ایک سال میں صحافیوں کے قتل کی سب سے بڑی تعداد ہے، صحافیوں کے قتل والے ممالک میں سوڈان اور پاکستان کا دوسرا نمبر
حکومت اصلاحات کو تیز ، میکرو اقتصادی استحکام کے لیے کوششیں کرے تاکہ نجی شعبے کی ترقی کے امکانات کھل سکیں، اور طویل مدت میں خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے، مختار ڈیوپ
ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے بعد ٹیکس دہندگان کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری اور جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہو جائے گا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے
صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم نے نورخان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا، رجب طیب اردوان کے ہمراہ وزرا اور سینئر حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے۔