چیف جسٹس نے مشکل حالات میں خدمات سر انجام دینے والے ججز سے اظہار یکجہتی کیا، عدالتی نظام میں آٹومیشن اور مصنوعی ذہانت کے نفاذ کی فوری ضرورت پر زور دیا، اعلامیہ
پہلگام واقعے کی تحقیقات جاری ہونے کا بھارتی بیان پاکستان کے موقف کی تائید ہے، بھارتی دفاعی بجٹ میں کئی گنا اضافے پر تحفظات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نے جوہری تابکاری کی رپورٹس مسترد کردیں۔
وزارتِ تجارت کے ترقیاتی بجٹ 26-2025 پر رپورٹ، وفاقی اردو یونیورسٹی میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ہڑتال اور طلبہ یونین پر پابندی کے معاملے پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش
منصوبے کا مقصد کسٹم ڈیوٹی، اضافی کسٹم ڈیوٹی، خام مال اور نیم تیار اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی، اور مخصوص صنعتوں کے لیے مجموعی محصولات کے تحفظات میں مرحلہ وار کمی کرنا ہے۔
دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے کیا گیا، وفاقی درالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی، مزار قائد و مزار اقبال پر خصوصی تقاریب