ملزم نے گھر میں اکیلا پاکر ریپ کیا اور اس دوران ویڈیو بھی بناتا رہا، بعد میں ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دیکر مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، متاثرہ لڑکی کا بیان
صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 795 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے، پنجاب کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1188 ارب اور سندھ کیلئے 887 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، دستاویز
عوام سے افواج ہیں اور افواج سے عوام ، ہمارے درمیان کوئی نہیں آسکتا اور ہمیں قوی یقین ہونا چاہیے کشمیر نے پاکستان ہی بننا ہے، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی ہلال ٹالکس میں خصوصی گفتگو
ہمارا ترقیاتی بجٹ کم ہو رہا ہے، جو ہمارے مستقبل کے لیے بڑا سوالیہ نشان ہے، جہاں ہمیں مضبوط دفاع کی ضرورت ہے، وہیں ہمیں مضبوط معیشت کی بھی ضرورت ہے، احسن اقبال
کرپٹو کونسل کے پیچھے کوئی قانون ہے، اگر کوئی بڑا فراڈ، دھوکہ ہو جائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ قائمہ کمیٹی نے کرپٹو کونسل پر آئندہ اجلاس میں وزارت خزانہ حکام کو طلب کرلیا۔
سلمان فاروقی نے کار سے ٹکرانے پر موٹر سائیکل سوار نوجوان کو بہنوں کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا تھا، ڈرائیور اور ملازم بھی گرفتار، گاڑی تحویل میں لے لی گئی۔
آئندہ مالی سال کا وفاقی ترقیاتی بجٹ ایک ہزار ارب روپے رکھنےکی تجویز ہے، جوکہ رواں مالی سال کے ابتدائی بجٹ سے 400 ارب روپے جبکہ نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ سے 100 ارب کم ہے۔
متاثرہ بچہ دیامر کے علاقے تانگیر سے تعلق رکھتا ہے، بچہ کبھی علاقے سے باہر نہیں گیا، مگر اس میں پائے گئے وائرس کا تعلق کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے ہے، سیکریٹری صحت
پاکستان اب بھی کپاس پر مبنی برآمدات پر انحصار کر رہا ہے، جبکہ دنیا کی تقریباً 80 فیصد ملبوساتی تجارت اب مصنوعی اور فنکشنل ٹیکسٹائل پر منتقل ہوچکی ہے، چیئرمین پی آر جی ایم ای اے
بھارتی قیادت کے پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیانات خطرناک ذہنیت کے عکاس ہیں، بھارت کا پاکستان کو عدم استحکام کا ذمے دار ٹھہرانا حقائق کے منافی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
زلزلے کی شدت 3.2 اور مرکز قائد آباد کے قریب 10کلومیٹر زیر زمین تھا، لوگ گھروں اور عمارتوں سے نکل آئے، گزشتہ روز سے اب تک 5 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جاچکے ہیں۔
صرف ڈیجیٹل ادائیگی پر ہی سرکاری نرخ پر پیٹرول ملے گا، نقد خریداری پر فی لیٹر 2 سے 3 روپے اضافی دینا ہوں گے، سپلائرز اور ریٹیلرز پر نقد ادائیگی پر 2 فیصد اضافی جی ایس ٹی عائد ہوگی۔