فوجی فرٹیلائزر نے نیلامی میں حصہ نہیں لیا تاہم وہ بعد میں کنسورشیم میں شراکت دار کے طور پر شامل ہوسکتی ہے اور غیر ملکی ایئرلائن بھی پارٹنر بن سکتی ہے، رائٹرز کو انٹرویو
ایک سرکاری افسر نے اپنی برطرفی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی جسے مسترد کردیا گیا، دفتر سے باہر افسر نے اپنی ماتحت خاتون سے ناجائز تعلقات کا مطالبہ کیا تھا۔
کمشنر کراچی نے تعمیراتی سامان لے جانے والے ڈمپراور دیگر ہیوی ٹریفک پر شہر کے تمام علاقوں میں مکمل پابندی عائد کر دی ہے تاہم انہیں رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک داخلے کی اجازت ہوگی۔
کئی برسوں بعد پہلی مرتبہ پاکستان نے پرائمری مالیاتی سرپلس اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس دونوں حاصل کیے ہیں، جو مسلسل خساروں کے چکر سے نکلنے کی واضح علامت ہے، یو ایس اے ٹوڈے کو انٹرویو