کھیل پاکستان کرکٹ میں سسٹم اور اسٹرکچر میں بہتری کی ضرورت ہے، جیسن گلیسپی میں پاکستان کرکٹ کے حوالے سے کوئی بڑے دعوے نہیں کروں گا، پاکستان کرکٹ کو بہتر کرنے کے لیے ہم سب کو مشترکہ کوشش کرنا ہوگی، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم
کھیل ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: فائنل میں آج پاکستان اور بھارت مد مقابل ہوں گے برطانوی شہر برمنگھم میں روایتی حریفوں کے درمیان میچ رات ساڑھے 8 بجے شروع ہوگا۔
کھیل شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اپنی دستیابی سے بورڈ کو آگاہ کردیا میڈیا پر شاہین آفریدی سے متعلق غلط خبر پھیلائی جارہی تھیں کہ وہ بچے کی ولادت کی وجہ سے بنگلہ دیش کےخلاف سیریز میں دستیاب نہیں ہوں گے۔
کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کے پاکستان نہ آنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہمیں نہیں پتا یہ خبریں کہاں سے آئی ہیں، بی سی سی آئی نے چیپئنز ٹرافی سے متعلق باضابطہ طور پر ابھی کوئی بیان نہیں دیا، نائب صدر بھارتی بورڈ
پاکستان پاکستان، امریکا، کینیڈا کی سیریز، امریکا، کینیڈا میں کرکٹ لیگ کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، محسن نقوی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے جس میں امن و امان، دہشت گردی، منشیات کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
khurram Husain بجٹ کی آمد: ’دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے علاوہ پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں‘ خرم حسین
Justice Qazi Faez Isa ’جب بھارت اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی تعمیل نہیں کررہا تو اس کی رکنیت کیوں برقرار ہے؟‘ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ