کھیل سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیدی نیوزی لینڈ کے 330 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 252 رنز ہی بناسکی، فخرزمان کی 84 رنز کی اننگز رائیگاں، کیویز کی جانب سے مچل سینٹنر اور میٹ ہینری نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل انضمام الحق اور مصباح الحق کو پی سی بی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا ہال آف فیم میں عبدالقادر، عبدالحفیظ کاردار، فضل محمود، حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، یونس خان اور ظہیر عباس شامل ہیں۔
پاکستان حکومت کا چیمپئنز ٹرافی کے دوران سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ فوج آرٹیکل 245 اور رینجرز اے ٹی سی ایکٹ 1997 کے تحت تعینات ہوگی، وفاقی کابینہ سے منظوری لے لی گئی۔