کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025: اسکواڈز، گروپس اور شیڈول نویں ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں 19 فروری بروز بدھ کو ہوگا، افتتاحی میچ میں گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔
پاکستان کراچی پولیس نے سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹریفک، پارکنگ پلان جاری کردیا پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کل سہ فریقی سیریز کا فائنل اور چیمپئنز ٹرافی کے میچز 19، 21 فروری اور یکم مارچ کو کراچی میں ہوں گے۔
کھیل پروٹیز کھلاڑیوں سے بدتمیزی: شاہین آفریدی، کامران غلام، سعود شکیل پر جرمانہ عائد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تینوں پاکستانی کھلاڑیوں پر آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا۔