کھیل بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 5 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ بھی بابراعظم کے پاس ہے اور تیز ترین 4 ہزار رنز مکمل کرنے میں بھی وہ ہاشم آملہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔