پاکستان نیوزی لینڈ کےاسٹار وکٹ کیپر بیٹر پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ٹام لیتھم کو 29 مارچ سےنیپیئر میں شروع ہونے والی تین روزہ ون ڈے سیریز میں کیویز کی کمان سنبھالنی تھی