کھیل پی ایس ایل 10 میں پشاور زلمی کی پہلی فتح، ملتان سلطانز کی مسلسل تیسری شکست پشاور زلمی کی جانب سے نوجوان فاسٹ باؤلر علی رضا 4، عارف یعقوب 3، مچل اوون 2 اور صائم ایوب نے ایک وکٹ حاصل کی۔
کھیل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائے گی، چیئرمین پی سی بی قومی کرکٹ ٹیم کے حوالے سے آئندہ ہفتے فیصلے ہوں گے، عاقب جاوید کو عبوری ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا، اب جلد نئے کوچ کا اعلان کریں گے، محسن نقوی
کھیل حسن علی نے پی ایس ایل میں اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلر نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
کھیل محسن نقوی کا ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے پر ویمنز ٹیم کیلئے انعامات کا اعلان پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کوالیفائر میں ناقابل شکست رہی، ویمنز ٹیم نے تمام 5 میچز میں کامیابی حاصل کرکے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لیےکوالیفائی کیا۔