کھیل جیسن گلیسپی نے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی، رقم اُن کی طرف نکلتی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ جیسن گلیسپی خود چھوڑگئے، انہیں 4 ماہ کی تنخواہ کے برابر رقم بورڈ کو ادا کرنی ہے، سابق کوچ جیسن گلیسپی کی جانب سے بقایا جات کی عدم ادائیگی کے الزامات پر پی سی بی کا ردعمل
کھیل پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی مسلسل چوتھی فتح، کراچی کنگز کو شکست اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو 47 رنز بنانے اور 2 وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا، اہم کھلاڑی پی ایس ایل سے باہر آسٹریلوی آل راؤنڈر رواں سال پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران انجرڈ ہوگئے تھے، فرنچائز نے پریس ریلیز جاری کردی
کھیل ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر 2025 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی 4، ویسٹ انڈیز 3، بنگلہ دیش اور اسکاٹ لینڈ کی 2،2 کھلاڑی شامل ہیں۔