کھیل پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان 61، محمد رضوان 36 اور یاسر خان نے 29 رنز کی اننگز کھیلی۔