کھیل پی ایس ایل 10 : پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنائے، زلمی نے ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔