کراچی کنگز کی جانب سے عرفان خان نے 48، سعد بیک 25، ڈیوڈ وارنر اور ٹم سیفرٹ نے 24،24 رنز بنائے، پہلی اننگز میں کراچی کنگز کے عباس آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کی۔
پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کو پنجاب کنگز نے گلین میکسوئل کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا، وہ پی ایس ایل میں اپنا سفر مکمل کرنے کے بعد آئی پی ایل جوائن کریں گے۔