کھیل پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی پشاور زلمی کی جانب سے صائم ایوب نے 49 اور میکس برینٹ نے 38 رنز بنائے جب کہ زلمی کی باؤلر احمد دانیال 3، معاذ صداقت اور لک ووڈ 2،2 وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔