کھیل پاکستان کے نوجوان کرکٹر میچ کے دوران انتقال کرگئے نوجوان کھلاڑی کی موت بنوں میں پی سی بی چیلنج کپ کے میچ کے دوران اچانک حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی۔
کھیل ’ایک کروڑ دو ورنہ قتل کردیں گے‘، بھارت کے مسلمان فاسٹ باؤلر کو دھمکی محمد شامی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد ان کے بھائی حسیب احمد نے ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں سائبر کرائم پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کروادی۔