کھیل پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دیدی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے حسن نواز نے پی ایس ایل میں اپنی پہلی سینچری بنائی، ریلی روسوو بھی سینچری بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس وقت کیا جب بھارتی میڈیا میں انہیں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں کپتانی سے ہٹائےجانے کی خبریں سامنے آرہی تھیں۔