پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز کھیلنے کیلئے اب تک ہامی بھرنے والے غیرملکی کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، جیمز ونس، سکندر رضا، لیوک ووڈ، ٹام کوہلر کیڈ مور ، نجیب اللہ زدران اور کوشل مینڈس شامل ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں مینٹورز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، ثقلین، مصباح الحق، شعیب ملک، وقار یونس اور سرفراز کو ہٹادیا گیا۔