کھیل پی ایس ایل 10: غیرملکی کھلاڑیوں کا ٹیموں کو جوائن کرنے کا سلسلہ جاری ذاتی مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں شرکت نہیں کرسکا تھا لیکن بقیہ میچز کے لیے پاکستان آؤں گا، الیکس ہیلز کی سوشل میڈیا پوسٹ
کھیل مصباح الحق کو دوبارہ قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان چیئرمین پی سی بی کی جانب سے گزشتہ روز چیمپئنزکپ کے تمام مینٹورز کو فارغ کیے جانے کے بعد سرفراز احمد کو بھی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے، ذرائع