کھیل پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے کئی نئے غیر ملکی کھلاڑی بھی شامل فن ایلن، رائیلی روسوو، بین ڈورشس، شکیب الحسن، راجا پاکسے، دنیش چندیمل، اویشکا فرنینڈو، گلبدین نائب، جارج منسے، ایلکس ہیلز، رسی وین ڈر ڈیوسن پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کیلئے پاکستان آئیں گے۔
کھیل ’مجھے تم پر فخر ہے‘، کرسٹیانو رونالڈو کا بیٹے کو انٹرنیشنل ڈیبیو پر مبارکباد رونالڈو جونیئر پرتگال کی قومی انڈر-15 ٹیم کی جانب جاپان کے خلاف میچ کے 45ویں منٹ میں اپنے والد کی 7 نمبر شرٹ پہنے میدان میں اترے۔