کھیل پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دیدی کراچی کنگز کی جانب سے ڈیوڈ وارنر کو 86 رنز کی اننگز کھیلنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
کھیل نیرج چوپڑا 90 میٹر تھرو کے باوجود گولڈ میڈل سے محروم، ارشد ندیم کا ریکارڈ بھی نہ توڑ سکے دوحہ ڈائمنڈ لیگ 2025 میں جرمنی کے جولیان ویبر نے 91.06 میٹر کی تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
کھیل پی ایس ایل 10 کا دوبارہ آغاز: آرمی چیف بھی میچ دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم پہنچ گئے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے دوران جنرل عاصم منیر، لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری اور محسن نقوی بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔