کھیل امریکی صدر یو ایف سی فائٹ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے ارینا میں موجود شائقین ڈونلڈ ٹرمپ کو دیکھ کر حیران رہ گئے اور کھڑے ہوکر تالیاں بجاکر اپنے صدر کا استقبال کیا جب کہ ٹرمپ نے اپنے مداحوں کو ہاتھ ہلاکر جواب دیا۔