لائف اسٹائل ’ تمیز کے دائرے میں رہنا‘ سرفراز احمد کا جملہ ایشیا کپ کی فتح سے زیادہ وائرل سوشل میڈیا صارفین نے سرفراز کو مینٹور مقرر کرنے کے پی سی بی کے فیصلے کی تعریف کی اور انہیں پرجوش، بے لوث اور ایماندار قرار دیا، خاص طور پر اس بات پر کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو دباؤ اور سیاست زدہ مقابلوں میں خود پر قابو رکھنا سکھا رہے ہیں۔