تیزی سے بڑھتا ماحولیاتی بحران جو تمام پودوں اور جانداروں کو متاثر کررہا ہے، اس حوالے سے یہ کہنا کہ تمام انسان اس کے ذمہ دار ہیں بالکل درست نہیں ہے۔
شائع03 اکتوبر 202404:38pm
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اب چھٹی بار خاتمے کی جانب بڑھ رہی ہے لیکن اس کی وجہ پہلی دفعہ ہم انسان ہیں تو کیا ہم اس تباہی کو روکنے کے لیے بروقت کچھ کر پائیں گے؟
جنگلی حیات کے ساتھ اپنے ابتدائی تعلق میں ہی انسان نے قدیم جانوروں کے ارتقائی مقدر کا تعین کیا جس نے بتایا تھا کہ اُن کا انجام کیا ہوسکتا یا کیا ہونے جارہا ہے۔