رپورٹس وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی تردید وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ۔بار کونسلز اسٹیک ہولڈرز ہیں ان کو اعتماد میں لیں گے۔ شائع 18 ستمبر 2024 02:44pm
رپورٹس پی ٹی آئی کا جلسہ، بیرسٹڑ گوہر کا اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے شفاف ترین انٹراپارٹی انتخابات کرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اگلی سماعت میں یہ معاملہ نمٹ جائے گا۔
رپورٹس لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد مارے گئے ۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما گرفتار پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو گرفتار کرلیا گیا،شیخ امتیاز کا دعویٰ
رپورٹس عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر توپوں کی سلامی جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع ملک بھر میں مساجد، اہم عمارتوں اور گلیوں بازاروں میں چراغاں کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مقامات کو بھی سجایا گیا ہے
رپورٹس ’ہم لڑیں گے، اب عوام میں اسمبلی ہوگی‘ رہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دھواں دھار خطاب۔
رپورٹس ’حکومت کنپٹی پر پستول رکھ کر ترمیمی بل لانا چاہتی ہے‘ رہنما تحریک انصاف عمر ايوب نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس نمبرز نہیں ہیں اور یہ ہمارے لوگ اٹھا رہے ہیں۔
رپورٹس ’مولانا فضل الرحمٰن پہلا راؤنڈ جیت گئے ہیں‘ شیخ رشید احمد نے آئینی ترمیم سے متعلق حکومت کو مزید کیا کہا؟
رپورٹس عمران خان کا ملٹری ٹرائل؟، عدالت سے بڑی خبر فی الحال بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل یاحراست میں دینے کی اطلاع نہیں،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کا حکم سنگجانی جلسہ کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اے ٹی سی اسلام آباد نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی ضمانت منظور کرلی۔
رپورٹس آئینی ترمیم کے لیے نمبرز پورے ہیں، اسحاق ڈار کا دعویٰ وفاقی وزرا اعظم نذیر تارڑاور اور اسحاق ڈار کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات ختم ہوگئی۔
رپورٹس حکومت کی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرانے کی تیاریاں آئین میں عدلیہ سے متعلق ترمیم کا بل آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
رپورٹس خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا کے استعمال پر نئی پابندیاں صوبے بھر کے ریجنل پولیس افسران اور ڈی پی اوز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔
رپورٹس قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل قومی اسمبلی کا اجلاس اب شام چار بجے ہوگا۔ اس سے قبل یہ اجلاس ساڑھے گیارہ بجے ہونا تھا۔
رپورٹس تحریک انصاف کا پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل قرار دینے کا مطالبہ پی ٹی آئی کے زیر حراست ارکان کیلئے پارلیمنٹ حاجز کو سب جیل قرار دینے کی درخواست اسپیکر کو پیش کردی گئی۔
رپورٹس سینیٹ میں دنیش کمار اور زرقا تیمور میں شدید تلخ کلامی میری بار ی ہے، سینیٹ اجلاس کے دوران دنیش کمار، زرقا تیمور کے شعر سنانے پر شیخ پا ہوگئے۔
رپورٹس عمران خان کی جان کو خطرہ؟ عمر ايوب کا اہم بیان عمر ايوب نے پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ دہرا دیا۔
رپورٹس کارساز حادثہ کی ملزمہ نتاشا کی ضمانت مسترد اس سے پہلے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت بھی ضمانت مستردی کرچکی ہے۔
رپورٹس اسپیکرایاز صادق دلبرداشتہ! آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ سب کا ذمہ دار میں ہوں، مجھے بھی سوچنا پڑے گا کہ مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
رپورٹس علی امین گنڈاپور کا بیان، عمران خان سخت ردعمل علی امین گنڈاپور جوش خطابت میں زیادہ بول گئے ،صحافی اس وقت جہاد کر رہے ہیں،بانی پی ٹی آئی عمران خان
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی پہنچ گئے پی ٹی آئی ارکان قائم مقام سارجنٹ ایٹ آرمز فرحت عباس کے حوالے، اسپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے تھے
رپورٹس شیخ رشید کا اسپیکر سے استعفے کا مطالبہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کیخلاف عدم اعتماد لانےکی بھی تجویز دے دی۔
رپورٹس عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگایا نہیں؟، بڑی خبر اسلام آباد ہائیکورٹ نے 16ستمبر تک وفاقی حکومت سے وضاحت طلب کرلی۔ جواب دیں کہ کیا بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کا معاملہ زیرغور ہے؟عدالت کا استفسار
رپورٹس صیہونی فوج کی بمباری، غزہ میں مزید 19 فلسطینی شہید اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہونے والی شہادتوں کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
رپورٹس پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری،اسپیکر کا سخت ایکشن اسپیکر قومی اسمبلی نے سارجنٹ ایٹ آرمز، سیکیورٹی اسسٹنٹ اور تین جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ کو معطل کردیا۔
رپورٹس اے ٹی سی لاہور کے جج کی گاڑی کو حادثہ کینال روڈ پر نامعلوم ویگو ڈالے نے جج کی گاڑی کو ٹکر ماری، حادثے میں جج ارشد جاوید محفوظ رہے۔
رپورٹس پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، سیکیورٹی سخت پی ٹی آئی رہنماؤں کو خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا، عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات۔
رپورٹس علی امین غائب رہنے کے بعد منظر عام پر آگئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا بھی امکان ظاہر کیا گیا تھا۔
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خصوصی مناظر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد گرفتار کیا گیا۔