اسرائیلی انخلا کے بعد جنوبی اور شمالی غزہ کے درمیان نقل و حرکت آسان ہوگئی، حماس نے اسرائیلی انخلا کو نیتن یاہو جنگی مقاصد کی ایک اور ناکامی قرار دے دیا۔
عرب لیگ کی سربراہی کرنیوالے بحرین سے کو آرڈینیشن کی، 27 فروری کے اجلاس میں فلسطینی علاقوں سے متعلق تازہ ترین ’سنگین پیش رفت‘ پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، مصر کی وزارت خارجہ کا بیان
امید ہے کہ جنگ کے خاتمے کا عمل تیز ہو جائے گا، ہر روز لوگ مر رہے ہیں، یوکرین میں یہ جنگ بہت خراب ہے، میں اس خوف ناک چیز کو ختم کرنا چاہتا ہوں، نیویارک پوسٹ کو انٹرویو
امارات پوسٹ، پنشن اتھارٹی اور وزارت کھیل بد ترین ادارے رہے، سرکاری بیوروکریسی سادہ چیزوں کو پیچیدہ چیزوں میں تبدیل کرنے کا فن ہے، شیخ محمد بن راشد المکتوم
ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے بھتہ خوری یا دھمکیاں دینے والے افراد کو 2 سال تک قید اور 5 لاکھ درہم تک جرمانہ ہوسکتا ہے، آگاہی سیریز ’ابواب‘ کی نئی قسط جاری
سعودی عرب اپنی سرزمین پر فلسطینی ریاست تشکیل دے سکتا ہے، اس کے پاس بہت زمین ہے، بینجمن نتن یاہو کی ہرزہ سرائی، سعودی عرب، فلسطین، مصر، اردن، امارات اور سوڈان کا شدید ردعمل
خاموش نہیں رہ سکتے، کنشاسا پر زور دینا چاہیے کہ وہ ایم 23 سے براہ راست بات چیت سے انکار پر نظر ثانی کریں، بمباری کوئی حل نہیں ہے، 8 سربراہان مملکت کا اظہار خیال
سیاسی مخالفین کو جمہوری انداز میں انتخابات کے دوران شکست دی جانی چاہیے، نہ کہ من گھڑت سیاسی الزامات پر جیل میں ڈالنا چاہیے، رکن کانگریس کا عام بحث میں اظہار خیال
بی جے پی کو 70 میں سے 48 نشستیں ملنے کا امکان، 22 سیٹیں عام آدمی پارٹی کو ملیں گی، کیجریوال بھی ہار گئے، کانگریس کوئی نشست نہ لے سکی، ووٹ کی تقسیم کا نقصان اے اے پی کو ہوا