حماس نے ہفتے کی دوپہر تک قیدیوں کو رہا نہیں کیا تو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ختم ہو جائے گا اور لڑائی دوبارہ شروع ہو جائے گی، نیتن یاہو
دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی مفادات کی تکمیل کے لائحہ عمل و تعلقات کی مضبوطی اور اقتصادی، تجارتی اور ترقی و دیگر شعبوں میں دونوں ممالک کے مابین موجود اشتراک و تعاون پر گفتگو ہوئی، اعلامیہ
مزدوری کی لاگت، بڑھتے ہوئے کرائے، سپلائی چین کے اثرات اور بڑھتی ہوئی افراط کی وجہ سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں، ماہرین کا دبئی چیمبر میں پینل ڈسکشن میں اظہار خیال
حکومت کی پالیسیوں کی بدولت شرح سود کم ہونے سے کاروبار میں سہولت اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں، شہباز شریف کی دبئی میں امریکی سرمایہ کار سے ملاقات
98.5 فیصد نفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا، دو تہائی سے زیادہ واقعات بی جے پی یا اس کی اتحادی حکومتوں کے زیر کنٹرول ریاستوں میں پیش آئے، انڈیا ہیٹ لیب
اردن اور مصر کو اربوں ڈالر دیتے ہیں، انہیں فلسیطینیوں کو لینے کیلئے منالوں گا، غزہ کی زمین کا مالک بن جاؤں گا، اسے جائیداد کی ترقی کے طور پر سوچیں، امریکی صدر کی ہٹ دھرمی