بھارت امریکی دفاعی ساز وسامان کی خریداری میں اربوں ڈالر کا اضافہ کرنا چاہتا ہے اور واشنگٹن کو تیل اور گیس کا نمبر ون سپلائر بنا سکتا ہے، امریکی صدر کی بھارتی وزیراعظم کیساتھ پریس کانفرنس
تہور رانا کو 2009 میں ممبئی حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں امریکا میں گرفتار کیا گیا تھا، دنیا کے بدترین لوگوں میں سے ایک کو فوری طور پر بھارت کے حوالے کر رہے ہیں، امریکی صدر
2014 میں مودی حکومت نے دفاعی قوانین میں تبدیلی کے بعد رن آف کچھ میں سرحد کے قریب بجلی کے منصوبے کو خفیہ طور پر کمپنی کے حوالے کیا تھا، برطانوی اخبار کا دعویٰ