یہ کوویڈ 19 کی وبا کی طرح ہے، لیکن اس وقت ہم گھر پر رہ سکتے تھے، اور خود کو وائرس سے بچا سکتے تھے، اب کسی بھی وقت، ہم نہیں جانتے کہ کیا ہو سکتا ہے، مقامی افراد کی گفتگو
کئی امریکی قانون سازوں کا پاکستان کے طرز جمہوریت پر اظہار تشویش، صدر ٹرمپ کے دوسرے دور اقتدار میں پاکستان کو امریکی حمایت حاصل کرنے کیلئے ٹھوس اقدمات کرنے ہوں گے، مائیکل کوگل مین
اسرائیلی کی سیکیورٹی کابینہ آج غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر غور کری گی، پہلے مرحلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے اسرائیلی وفد آج قاہرہ جائے گا، وزیراعظم آفس اسرائیل
ہم ایک مضبوط، متحد، خوشحال، ترقی یافتہ افغانستان اور بین الاقوامی برادری کا فعال رکن بننے کے لیے دنیا کے ساتھ باوقار رابطے کے خواہاں ہیں، وزیر اقتصادیات لطیف نظری