انتظامات بہتر بنانے اور سہولیات فراہم کرنے کے لیے 40 مختلف حکومتی ادارے اور 2 لاکھ 50 ہزار سے افسران و اہلکار مخلتف فرائض کے انجام دہی میں مصروف ہیں، حکام
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وٹکوف کے درمیان مذاکرات کے متعدد ادوار کے بعد بھی کئی اہم معاملات پر اختلافات برقرار ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں انہیں خواتین کے لیے نامناسب کلمات ادا کرتے سنا جاسکتا ہے اور ساتھ ہی وہ اپنے ساتھ موجود ترک خاتون گائیڈ کے لیے بھی غیر مہذب زبان استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔
روسی حکام کی متعدد طیاروں میں آگ لگنے کی تصدیق، یوکرین کے فوجی تربیتی مرکز پر روسی حملے میں 12 اہلکار ہلاک، روس میں دھماکوں سے 2 ریلوے پُل منہدم، 2 ٹرینیں حادثات کا شکار، 7 افراد ہلاک
ہفتہ وار اجتماع میں حماس کے ہاتھوں یرغمال یہودیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا جارہا تھا، 45 سالہ مصری شہری نے آگ پھینکنے والے ہتھیار اور پیٹرول بموں سے حملہ کردیا، رپورٹ
اہم سوال یہ ہے کہ موجودہ حالات میں کون سا ملک زیادہ دیر تک چوکنا رہ سکتا ہے کیونکہ فوج کو مکمل جنگی حالات کے لیے مکمل تیار یا اسٹینڈ بائی پر رکھنے پر کافی لاگت آتی ہے۔
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن میں ہندو اور بدھ مت کے مندروں، تاریخی محلات، مشہور مصور زین العابدین کے بنگال کے قحط پر مبنی فن پارے اور قومی شہدا کی یادگار کی تصاویر شامل ہیں۔