6 ہزار 100 کلوگرام وزنی سیٹلائٹ کو راکٹ کے ایک ترمیم شدہ ورژن کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا، جسے بھارت مستقبل کے خلائی مشنز میں استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
گزشتہ روز ان کے بیان سے یہ تاثر ملا تھا کہ اسرائیل مستقبل میں وہاں دوبارہ آباد کاری کرسکتا ہے، جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینی علاقے سے متعلق منصوبے سے متصادم ہے۔