دنیا وینزویلا امریکا کو 5 کروڑ بیرل تک تیل فراہم کرے گا، ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر کے مطابق پابندیوں کے تحت موجود وینزویلا کا تیل مارکیٹ ریٹ پر فروخت ہوگا اور اس سے حاصل ہونے والی رقم کے استعمال کی نگرانی وہ خود کریں گے۔