دنیا بیوی کو 75 لاکھ روپے دینے والا بینک افسر ملازمت سے فارغ پسند کی شادی کرنے والے شخص نے بیوی کو ایک دن کے لیے خطیر رقم دی مگر بیوی نے واپس نہیں لوٹائی۔