دنیا ڈاکٹرز نے مریض کے پیٹ سے موبائل فون نکال لیا ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے مطابق نامعلوم مریض ہسپتال میں شدید پیٹ درد، مسلسل الٹیوں اور انتہائی تھکاوٹ کی حالت میں پہنچا تھا۔