دنیا چلی سے 7 کروڑ 40 لاکھ سال پرانے چوہے جتنے سائز کے ممالیہ جانور کا فوسل دریافت یوتھیریم پریسر ممالیہ تھا، جو یا تو پلیٹیپس کی طرح انڈے دیتا ہوگا یا پھر کینگرو یا اوپوسم کی طرح اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتا ہوگا، یہ ڈائنا سارز کے دور میں زندہ تھا، محققین