دنیا آن لائن ایک لیٹر دودھ منگوانے پر خاتون 18 لاکھ روپے سے محروم آن لائن دودھ منگوانے پر خاتون کو ایک لنک بھیجا گیا، انہیں کہا گیا کہ آرڈر مکمل کرنے کے لیے ذاتی اور بینک کی تفصیلات درج کریں۔
حیرت انگیز چینی شخص کے ساتھ 300 سالہ جم کی رکنیت میں 53 ہزار ڈالر کا دھوکا جم نے 8 لاکھ 70 ہزار یوآن (تقریباً 53 ہزار ڈالر) کا دھوکا دیا، ایک ایسی ممبرشپ کے لیے جو 300 سال تک چلنے والی تھی، چینی شخص کی شکایت