دنیا مصری ٹک ٹاکر لڑکی یاسمین لڑکا نکلا ٹک ٹاکر کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر ایک نوجوان خاتون کو فحش لباس میں اشتعال انگیز رقص کرتے دکھایا گیا تھا، جس نے جلد ہی توجہ حاصل کی اور شکایات کے بعد پولیس تحقیقات شروع ہوئیں۔