لائف اسٹائل سیاہ کے مقابلے سفید جسم کو بہتر دکھانے پر اشتہار پر پابندی عائد نہانے کے لیے صابن کی جگہ استعمال ہونے والے جیل کے اشتہار میں دو سیاہ فام اور ایک سفید فام ماڈلز کو دکھایا گیا تھا۔