لائف اسٹائل پیرس ہلٹن کے خاندان نے پاکستان میں پہلا ہوٹل کھول لیا ہلٹن ہوٹل کمپنی امریکی اداکارہ و گلوکارہ پیرس ہلٹن کے خاندان کی ہے، جس کے متعدد ممالک میں پرتیعش ہوٹلز موجود ہیں۔