حیرت انگیز محبت کی مثال، شوہر نے 18 ٹن کچرے سے بیوی کی انگوٹھیاں ڈھونڈ نکالیں خاتون نے پاپ کارن کے ساتھ غلطی میں اپنی انگوٹھیاں بھی پھینک دیں، ملازمین نے پاپ کارن کے ڈبے کچرے کے ڈمپ میں پھینک دیے۔