دنیا اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف سے سب حیران ان کی ویڈیو پر خصوصی طور پر اماراتی سوشل میڈیا صارفین نے ان کی صحت، طاقت اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کے عزم کی تعریفیں کیں۔