فوجی فرٹیلائزر نے نیلامی میں حصہ نہیں لیا تاہم وہ بعد میں کنسورشیم میں شراکت دار کے طور پر شامل ہوسکتی ہے اور غیر ملکی ایئرلائن بھی پارٹنر بن سکتی ہے، رائٹرز کو انٹرویو
برکینا فاسو، مالی، نائیجر، جنوبی سوڈان، شام اور فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ سفری دستاویزات رکھنے والے افراد کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کے خونریز حملوں کے حوالے سے اسرائیلی عہدیدار شیرا لیبمین نے کہا کہ آباد کا قتل میں ملوث نہیں اور وہ نہ ہی فلسطینیوں کو ہدف بنا رہے ہیں۔