نقطہ نظر سیمیا گر کی بات سلمان انصاری لفظ و معنی رمز و علامات اور استعارے کا جادوگر ہے اور سیمیا گر میں ان کا یہ جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔