لائف اسٹائل مووی ریویو: ہیپی نیو ایئر اگر ہیکرز کا ایک گروپ اور ایک ماہر فزکس اس فلم کو دیکھے تو کم از کم سینما کے اندر ایک صدماتی موت تو ہو ہی جائے گی۔