آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح طور پر آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود متعین کی گئی ہیں، جنرل سید عاصم منیر کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
شائع02 مئ 202412:16pm
طلال بن عبداللہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں، قربانیوں اور علاقائی امن و استحکام کے لیے خدمات کا اعتراف کیا، آئی ایس پی آر
شائع19 اپريل 202410:51am
تحقیقات کے لیے سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی، حقائق کا پتا لگانے کے لیے ذمہ داروں کی نشاندہی کی جائے گی، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ12 اپريل 202410:13pm
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے شمالی وزیرستان میں اگلے مورچوں پر جوانوں کے ساتھ عید الفطر منائی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔
شائع10 اپريل 202409:11pm
آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جو علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ09 اپريل 202410:16pm
وزیراعظم شہباز شریف عمرے کی ادائیگی کے لیے وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ پہنچے تھے، ولی عہد محمد بن سلمان نے وفد کے ہمراہ افطار پر مدعو کیا تھا۔
شائع08 اپريل 202412:36am
اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سیکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان کے علاوہ وفاقی وزرا، آئی جیز اور دیگر متعلقہ حکام بھی شرکت کی۔
اپ ڈیٹ27 مارچ 202406:18pm
سحرا میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا اور سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھا، آئی ایس پی آر
شائع18 مارچ 202401:33pm
سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی تو دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چوکی سے ٹکرا دی، جس کے بعد متعدد خودکش بم حملے ہوئے۔
اپ ڈیٹ16 مارچ 202409:49pm